Skip to main content

Posts

Featured

قطعہ انداز بياں گرچہ بہت شوخ نہيں ہے

  قطعہ انداز بياں گرچہ بہت شوخ نہيں ہے انداز بياں گرچہ بہت شوخ نہيں ہے شايد کہ اتر جائے ترے دل ميں مری بات يا وسعت افلاک ميں تکبير مسلسل يا خاک کے آغوش ميں تسبيح و مناجات وہ مذہب مردان خود آگاہ و خدا مست يہ مذہب ملا و جمادات و نباتات علامہ اقبال

Latest Posts

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے ۔ Buhoot roya wo humko yaad kar ke ۔ Parveen Shakir Poetry

تعلیم اور اس کے نتائج ۔ Allama Iqbal poetry

Sad Urdu Poetry

وطنیّت Allama Iqbal Poetry

ALLAMA IQBAL POETRY